آج : 11 March , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مشرقی غوطہ پر حملے جاری، مرنیوالوں کی تعداد1 ہزار سے زائد ہوگئی

    اشاعت : 11 03 2018 ه.ش

    شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں دو ہفتوں سے جاری حکومتی بمباری میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید، 66 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین کے علاقے باب الزاویہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور66 زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • شام: فورسز کی مشرقی غوطہ میں بمباری، مزید 70 افراد جاں بحق

    اشاعت : 07 03 2018 ه.ش

    شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور شامی مبصرین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے گزشتہ شب سے کی جانے والی بمباری میں مزید 70 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد 16 روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 700سے تجاوز کر گئی۔

    مزید...

  • سری لنکا میں مسلم کش فسادات کے بعد ایمرجنسی نافذ

    اشاعت : ه.ش

    سری لنکا میں مسلم کش فسادات میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں اور مالی نقصان کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

    مزید...

  • روسی طیارہ شام میں گر کرتباہ، 39 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    روس کا ایک طیارہ شام میں گر کرتباہ ہونے کے نتیجے میں 39 افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے، اقوام متحدہ

    اشاعت : ه.ش

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب نے میانمار میں مسلم اقلیت کے خلاف ہونے والی کارروائی کے چھ ماہ بعد اپنی رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ میانمار میں ‘دہشت گردی اور افلاس کی مہم’ کے نام پر ریاست رخائن میں مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے۔

    مزید...

  • شام کے علاقے غوطہ کی صورت حال قطعی ناقابل قبول ہے، اقوام متحدہ

    اشاعت : 05 03 2018 ه.ش

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ جنگ زدہ شام کے نواحی علاقے غوطہ میں مسلسل بمباری کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال ’ناقابل قبول‘ ہے۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 6 کشمیری شہید

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ کشمیر کے علاقے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکےشہید کردیا۔

    مزید...

  • خون جمادینے والی سردی، برطانیہ کی مساجد بے گھروں کیلیے کھول دی گئیں

    اشاعت : 04 03 2018 ه.ش

    برطانیہ اس وقت شدید برف باری اور خون جما دینے والی سردی کی لپیٹ میں ہے اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے برطانوی مساجد کی انتظامیہ نے بے گھر افراد کے لیے غذا اور رہائش کے لیے مساجد کے دروازے کھول دیئے ہیں۔

    مزید...

  • جرمنی میں مسلمانوں پر حملوں میں تشویش ناک اضافہ

    اشاعت : ه.ش

    جرمنی میں غیر مسلم انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں پر حملوں میں تشویش ناک اضافہ ہوگیا۔

    مزید...

    • صفحه 147 از 585 قبلی 1 … 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 … 585 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر