آج : 18 December , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغانستان: ہیلی کاپٹر کا حادثہ، چھ امریکی فوجی ہلاک

    اشاعت : 18 12 2013 ه.ش

    افغانستان میں تعینات غیر ملکی افواج کے مطابق ملک کے جنوبی حصے میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں چھ امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • کابل، فوجی قافلے پر خودکش حملہ، 10 جرمن فوجی مارے گئے، طالبان

    اشاعت : 12 12 2013 ه.ش

    طالبان نے کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک جرمن فوجیوں کے قافلے کو خود کش حملے کا نشانہ بنایا تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ خود کش حملے میں 10 جرمن فوجی ہلاک اور 2 فوجی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔

    مزید...

  • امریکہ افغانستان کو دیوار سے نہ لگائے: کرزئی

    اشاعت : 11 12 2013 ه.ش

    افغان صدر حامد کرزئی نے امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سکیورٹی معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے افغانستان پر دباؤ ڈال رہا ہے اور اس کا رویہ بالکل ایک نوآبادیاتی طاقت کی طرح کا ہے۔

    مزید...

  • افغانستان: ڈرون حملہ، بمباری، 8 شہری جاں بحق؛ طالبان نے نیٹو ہیلی کاپٹر مار گرایا

    اشاعت : 27 11 2013 ه.ش

     افغانستان میں شدید لڑائی میں طالبان نے  نیٹو جنگی ہیلی کاپٹر مار گرایا،

    مزید...

  • افغان لویا جرگے نے امریکہ سے سکیورٹی معاہدے کی منظوری دے دی

    اشاعت : 25 11 2013 ه.ش

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منعقدہ لویا جرگے میں شامل افغان عمائدین نے امریکہ سے سکیورٹی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔

    مزید...

  • افغانستان میں کینیڈین فوج کے حوصلے ماند پڑ گئے

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان میں تعینات کینیڈین فوج کے اہلکاروں کے حوصلے ماند پڑ گئے۔

    مزید...

  • امریکہ، افغان سکیورٹی معاہدہ خطرے میں

    اشاعت : 19 11 2013 ه.ش

    افغان حکومت نے امریکہ کے ساتھ سکیورٹی کے معاہدے کی ایک اہم شق کو اس وقت مسترد کر دیا ہے جب افغان قبائلی رہنماؤں کے جرگے نے کابل میں چند روز بعد اس پر غور کرنا تھا۔

    مزید...

  • افغانستان : خودکش حملہ‘ بلخ کے نائب گورنر بچ گئے‘ 6 ٹھیکیداروں کی نعشیں برآمد

    اشاعت : 18 11 2013 ه.ش

    افغانستان کے صوبے بلخ کے نائب گورنر خود کش حملے میں بال بال بچ گئے صوبہ زائل سے 6 ٹھیکیداروں کی نعشیں ملی ہیںجنہیں پھانسی دیکر ہلاک کیا گیا ۔

    مزید...

  • افغان دارالحکومت کابل میں خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی

    اشاعت : 17 11 2013 ه.ش

    افغانستان کے دارالحکومت  میں خودکش حملے کے نتیجے میں  10 افراد ہلاک جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • افغانستان، اتحادی فوج کی بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    اشاعت : 10 11 2013 ه.ش

    افغانستان میں اتحادی فوج کے حملے میں 18افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 7 از 35 قبلی 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 … 35 بعدی

تازه ترین

صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
حجاب، اسلاموفوبیا اور کم عمری پر اعتراضات کے باوجود بڑی کامیابی
09 11 2026
ہندوتوامودی حکومت میں مسلمانوں کیخلاف ظلم وستم، آسام میں750سے زائد خاندان بے گھر
اسرائیلی صدر کا فیصلہ آج، نتن یاہو نے قومی حکومت کی دعوت دیدی، مخالفین پر تنقید
امریکی کانگریس میں عربوں اور مسلمانوں کی موجودگی کی تاریخ پر ایک نظر
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
  • حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
  • غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
  • کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
  • اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر