آج : 17 May , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغانستان میں صدارتی انتخاب، دوسرے مرحلے میں

    اشاعت : 17 05 2014 ه.ش

    افغانستان میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کسی بھی امیدوار کے 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل نہ کرنے کے بعد اب ملک میں انتخابات کا دوسرے مرحلے کا انعقاد ہوگا۔

    مزید...

  • پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقے میں امریکی ڈرون حملہ، 10 افراد جاں بحق، 14 زخمی

    اشاعت : 15 05 2014 ه.ش

     افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقے نازیان میں امریکی خود کار قاتل ڈرون کے میزائل حملے میں 10 افراد جاں بحق جب کہ 14 زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • طالبان کے نیٹو اور مقامی فورسز پرحملوں میں 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

    اشاعت : 13 05 2014 ه.ش

    طالبان نے نیٹو فورسز اور مقامی سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف اعلان کردہ حملوں کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت ملک کے مختلف حصوں میں حملوں کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور بھی مارے گئے۔

    مزید...

  • افغانستان: مٹی کے تودے گرنے سے 350 افراد ہلاک

    اشاعت : 03 05 2014 ه.ش

    اقوامِ متحدہ کے مطابق افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے کم سے کم 350 افراد ہلاک اور سینکڑوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • طالبان افغانستان کیلئے بڑا خطرہ نہیں ہیں: سابق امریکی کمانڈر

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے لئے امریکی اور نیٹو افواج کے سابق کمانڈر جنرل ریٹائرڈ جان ایلن نے کہا ہے کہ جنگ سے تباہ حال ملک افغانستان کو لاحق سب سے سنگین خطرہ طالبان سے نہیں بلکہ بدعنوانی سے ہے۔

    مزید...

  • افغانستان:’صدر کا انتخاب دوسرے مرحلے میں ہوگا‘

    اشاعت : 27 04 2014 ه.ش

    افغانستان میں صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار کامیابی کے لیے درکار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کر سکا ہے اور اب نئے صدر کا انتخاب دوسرے مرحلے کے الیکشن میں ہوگا۔

    مزید...

  • افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 فوجی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے جنوبی علاقے میں نیٹو فورسز کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • افغانستان کے شمالی علاقوں میں سیلاب سے 80 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ

    اشاعت : 26 04 2014 ه.ش

    افغانستان  کے شمالی علاقوں میں مسلسل 2 روز سے جاری شدید بارش سیلاب کی صورت اختیار کرگئی جس کے نتیجے میں 80 سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں گھر پانی میں بہہ گئے۔

    مزید...

  • افغان صدارتی انتخابات کے نتائج دھاندلی کے الزامات کے باعث 2 روز کیلئے ملتوی

    اشاعت : 24 04 2014 ه.ش

     افغانستان کے صدارتی انتخابات کے نتائج دھاندلی کے الزامات کے باعث 2 روز کے لئے ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

    مزید...

  • افغان صدارتی انتخابات میں 50 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل، عبداللہ عبداللہ کو برتری حاصل

    اشاعت : 21 04 2014 ه.ش

    افغان صدارتی انتخابات میں 50 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل کر لی گئی ہے اور اب تک کے نتائج میں عبداللہ عبداللہ کو برتری حاصل ہے۔

    مزید...

    • صفحه 4 از 35 قبلی 1 2 3 4 5 6 7 8 9 … 35 بعدی

تازه ترین

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر