آج : 10 April , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 امریکی فوجی ہلاک

    اشاعت : 10 04 2013 ه.ش

    افغانستان کے مشرقی علاقے میں نیٹو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 امریکی فوجی بھی ہلاک ہو گئے جب کہ طالبان نے ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

    مزید...

  • افغانستان:نیٹو کے فضائی حملے میں 10بچوں سمیت 12افراد جاں بحق

    اشاعت : 08 04 2013 ه.ش

    مشرفی افغانستان میں نیٹو اور افغان فورسز کے مشترکہ فضائی حملے کے نتیجے میں دس بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان: بم دھماکے میں امریکی سفارتکار، فوجیوں سمیت 6 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان میں  ہونے والے  بم دھماکے میں امریکی سفارت کار اور 4 امریکی فوجی سمیت 6 امریکی ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • افغانستان میں دھماکہ؛ پانچ افراد ہلاک

    اشاعت : 07 04 2013 ه.ش

    امریکہ کی زیر قیادت انٹرنیشنل سیکورٹی اسسٹنس فورس نے کہا ہے کہ جنوبی افغانستان میں ایک دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) کے دھماکے میں تین نیٹو فوجی اور دو اتحادی شہری ہلاک ہوئے۔

    مزید...

  • افغانستان: صوبہ فراہ کی عدالت پر حملہ، درجنوں ہلاک

    اشاعت : 04 04 2013 ه.ش

    افغانستان مغربی صوبے فراہ کے شہرفراہ کی صوبائی عدالت پر عسکریت پسندوں کے حملے میں کم از کم پچاس افراد ہلاک اور نوے سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • ملا عمر آیندہ سال صدارتی امیدوار بن سکتے ہیں:حامد کرزئی

    اشاعت : 03 04 2013 ه.ش

    افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ طالبان مزاحمت کاروں کے امیر ملا محمد عمر آیندہ سال ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں امیدوار بن سکتے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان : 7بمباروں کا پولیس ہیڈ کوارٹرز پر حملہ،متعدد اہلکار ہلاک

    اشاعت : 27 03 2013 ه.ش

    افغانستان کے شہر جلال آباد میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر خودکش حملوں میں50 سے زائدپولیس اہلکار ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • تخار میں بم دھماکا، ضلعی آفیشل گارڈز سمیت ہلاک

    اشاعت : 21 03 2013 ه.ش

    شمالی افغانستان میں سڑک کنارے نصب ایک بم دھماکے میں ضلعی ایڈمنسٹریٹر اور ان کے دو گارڈز ہلاک ہو گئے، افغان پولیس نے واقعے کی تصدیق کر دی ہے۔

    مزید...

  • افغانستان: کابل میں امریکی فوج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    اشاعت : 18 03 2013 ه.ش

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی فوج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، امریکی وزیردفاع چک ہیگل اورافغان صدر حامد کرزئی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

    مزید...

  • امریکا اورطالبان نےکرزئی کےالزام کی تردید کردی

    اشاعت : 11 03 2013 ه.ش

    امریکا اور طالبان نےافغان صدرحامد کرزئی کےدعوےکی تردید کرتے ہوئےمذاکرات کےالزام کوغلط قرار دیاہے۔

    مزید...

    • صفحه 10 از 35 قبلی 1 … 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 … 35 بعدی

تازه ترین

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر