سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے نارا کے علاقے میں انتخابی مہم کے دوران قانلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔
کیوبا میں گوانتا ناموبے کے امریکی حراستی مرکز میں قید آخری افغان قیدیوں میں سے ایک کو واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کر کے 15 سال بعد رہا کر دیا گیا۔
آسٹریلیا میں لیبر پارٹی سے سینیٹ کے لیے منتخب ہونے والی فاطمہ پیمان پہلی باحجاب رکن بن گئیں۔
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان نوپور شرما کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک پریس بریفنگ کے دوران سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
یورپی یونین نے فلسطین کے لیے روکے گئے فنڈز جلد جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اعلیٰ سطح کے تفتیش کاروں نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فلسطین کے مسائل کی جڑ دہائیوں سے جاری اسرائیل کا جبری قبضہ اور شہریوں پر بہیمانہ تشدد ہے۔
متنازع خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو کے دفترپرحملے میں ملوث ہونےکے شبے میں اٹلی میں چند پاکستانی شہریوں کو گرفتارکرلیا گیا۔
امریکا نے غزہ کی حکمران فلسطینی جماعت حماس کے لیے مالی بندوبست کرنے والے ایک شخص ،تین مالیاتی سہولت کاروں اور چھے کمپنیوں کے نیٹ ورک پرپابندیاں عاید کردی ہیں۔
القاعدہ کے رہ نما ڈاکٹرایمن الظواہری نے کہا ہے کہ ’’امریکا کی کمزوری کی وجہ سے اس کا یورپی اتحادی یوکرین روسی فوج کے…