مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی یونیورسٹی نے اپنے کیمپس کی حدود میں خواتین کے نقاب اوڑھنے پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔جامعہ کی طالبات اور فیکلٹی کی خواتین ارکان نے اس فیصلے کے خلاف اپنی تشویش کا اظہار کیا تھا۔
پاکستانی صوبہ بلوچستان سے آنے والے ایک اعلی رکنی وفد کی موجودی میں خطاب کرتے ہوئے نامور ایرانی سنی عالم دین نے پاکستانی علما کے نام اپنا پیغام پہنچایا۔
اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے پیر کو علی الصباح شمالی غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو فلسطینیوں اور عالم اسلام کےہاتھ سے نکل جانا انتہائی خطرناک ہے۔
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کو امریکا کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کرکے 4 فلسطینوں کو جاں بحق جبکہ 160 کو زخمی کردیا۔
تہران (سنی آن لائن + جامعہ فردا) ایران کے اعلی سیاستدان اور سابق انٹیلی جنس وزیر ’علی یونسی‘ نے ایران کے شیعہ انتہاپسندوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے حساس اداروں سے انہیں دور رکھنے پر زور دیا ہے۔
امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم ) کو اسرائیلی دارالحکومت قراردینے کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس جاری ہے اور ترکی نے عالمی برادری سے یروشلم کو فلسطینی دارالحکومت تسلیم کرنے کی درخواست کی ہے۔
روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے شام سے فوجی انخلاء کا حکم دے دیا ہے۔
فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی فضائی بمباری سے 2 بچوں سمیت 4 افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں جب کہ گزشتہ دو دن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔
عرب لیگ نے بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو خطرناک اورناقابل قبول قراردے دیا۔