آج : 6 July , 2022
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ عازمین آج منیٰ روانہ ہوں گے

    اشاعت : 06 07 2022 ه.ش

    کورونا وبا کے باعث 2 سالہ پابندیوں کے بعد 10 لاکھ عازمین، فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آج منیٰ کی جانب روانہ ہوں گے۔

    مزید...

  • بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے 39 افراد جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ

    اشاعت : ه.ش

    موسلا دھار بارشوں کے باعث بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں جب کہ درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے۔

    مزید...

  • راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی بس کا حادثہ: ‘علاؤالدین عید منانے گھر آ رہے تھے‘

    اشاعت : 04 07 2022 ه.ش

    ‘میرے چچازاد بھائی اور اس سے بڑھ کر میرے دوست عید منانے کے لیے اسلام آباد سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوئے تھے لیکن شیرانی کے قریب بس کے حادثے کی وجہ سے وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہم سے بچھڑ گئے ہیں‘۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجواں شہید

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جہاں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان شہید ہوگیا۔

    مزید...

  • میدان عرفات میں حجاج کے لیے آب زمزم فراہمی کی مہم

    اشاعت : ه.ش

    حرمین شریفین کے امور کی انجام دہی کے لیے قائم صدارت عمومی کے صدر ڈاکٹر عبدالرحمان بن عبد العزیز السدیس نے عرفات میں حجاج کرام کو آب زم زم کی فراہمی کے لیے مہم کا افتتاح کیاہے۔

    مزید...

  • طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کی پہلی مرتبہ کابل آمد، اجلاس میں شرکت

    اشاعت : 01 07 2022 ه.ش

    افغان طالبان کے سربراہ شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ گزشتہ برس اگست میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار ملک کے دارالحکومت کابل میں پہنچے اور ایک اجلاس میں شرکت کی۔

    مزید...

  • رواں برس 10 لاکھ مسلمان فریضۂ حج ادا کریں گے

    اشاعت : ه.ش

    کورونا کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد اس سال 10 لاکھ مسلمان حج ادا کریں گے اور دو سال بعد پہلی بار خانہ کعبہ میں فرزندگان توحید کی اتنی بڑی تعداد جمع ہوگی۔

    مزید...

  • پچیس دن کے لیے عمرہ صرف حجاج کرام تک محدود کر دیا گیا: وزارت حج

    اشاعت : 25 06 2022 ه.ش

    سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ آج (جمعہ) سے عمرہ کے مناسک صرف عازمین حج ہی ادا کرسکیں گے۔ صرف عمرہ کی ادائی کی اجازت نہیں ہوگی۔

    مزید...

  • افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزار ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری

    اشاعت : 22 06 2022 ه.ش

    افغان طالبان کے مطابق ملک میں منگل کی شب آنے والے زلزلے سے 1000 افراد جاں بحق اور 1500 زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، کم از کم 130 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے مشرقی علاقوں میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے میں کم از کم 130 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔

    مزید...

    • صفحه 15 از 178 قبلی 1 … 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 … 178 بعدی

تازه ترین

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر