آج : 29 February , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • عراق کے دارالحکومت میں دو خودکش حملوں میں 24 افراد ہلاک

    اشاعت : 29 02 2016 ه.ش

    عراق کے دارالحکومت میں دو خودکش حملوں کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جب کہ50 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • داعش اور کردوں میں لڑائی،امریکی بمباری،65 جنگجو ہلاک

    اشاعت : 28 02 2016 ه.ش

    شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز امریکا کی قیادت میں عالمی اتحادی فوج کے طیاروں کی بمباری اور کرد جنگجوؤں کے حملوں میں کم سے کم 45 داعشی جنگجو ہلاک ہوئے ہیں ادھر شام اور ترکی کی سرحدی پر کرد اکثریتی علاقوں میں لڑائی […]

    مزید...

  • افغانستان: 2 خود کش دھماکوں میں 25 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان میں وزارت دفاع اور ایک طالبان مخالف قبائلی رہنما پر خود کش حملوں میں کم از کم 25 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • اتحادی طیاروں کی بمباری میں 30 حوثی باغی ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    یمن سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے روز سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں دارالحکومت صنعاء میں کم سے کم 30 حوثی باغی ہلاک ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • مسجد الحرام میں ہجوم پر قابو پانے جدید ترین نظام نصب

    اشاعت : ه.ش

    ایک سعودی عہدیدار کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام میں ہجوم پر قابوپانے اور سکیورٹی معاملات کی بہتری کیلئے ایک نیا اسمارٹ سسٹم تیار کر لیا گیا ہے اور ان دنوں اس کی تنصیب کا کام جاری ہے۔

    مزید...

  • شام میں جنگی کارروائیاں روکنے کے معاہدے کا نفاذ

    اشاعت : 27 02 2016 ه.ش

    شام میں حکومتی افواج اور صدر بشار الاسد کے مخالف باغی گروپوں کے مابین جاری لڑائی کی عبوری بندش کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا ہے۔

    مزید...

  • فلسطین میں سیکڑوں مساجد مہ خانوں، گھروں اور ریستورانوں میں تبدیل کردی گئیں

    اشاعت : ه.ش

    فلسطینی سماجی کارکنوں اور اسلامی تاریخی آثار کی حفاظت کرنےوالے ماہرین نے انکشاف کیاہے کہ فلسطین میں سنہ 1948 ء میں قیام اسرائیل کے بعد ملک میں سیکڑوں مساجد کو بند کرنے کے بعد انہیں شراب خانوں، ہوٹلوں اور یہودی آباد کاروں کے گھروں میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

    مزید...

  • بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک

    اشاعت : 25 02 2016 ه.ش

    بلوچستان کے ضلع خضدار میں گھر میں بارودی سرنگ پھٹنے سے سات افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • اسرائیلی دہشت گردوں نے معمر فلسطینی خاتون بیٹی سمیت گاڑی تلے کچل ڈالی

    اشاعت : 24 02 2016 ه.ش

    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے متصل وادی اردن میں گذشتہ روز یہودی دہشت گرد نے اپنی گاڑی معمر فلسطینی خاتون اور اس کی جواں سال بیٹی پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں ماں شہید اور بیٹی شدید زخمی ہوگئی۔

    مزید...

  • امریکا اور روس کے درمیان شام میں جنگ بندی پر اتفاق

    اشاعت : 23 02 2016 ه.ش

    امریکا اور روس کے درمیان شام میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے تاہم جنگ بندی کا اطلاق شدت پسند تنظیم داعش اور النصرہ پر لاگو نہیں ہوگا۔

    مزید...

    • صفحه 125 از 178 قبلی 1 … 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 … 178 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر