• ہماری مدد کریں!

    اشاعت : 06 02 2017 ه.ش

    کنارک +زاہدان+موغادیشو(سنی آن لائن) بائیس مہینے پہلے اغوا ہوچکے ہیں۔ ایرانی بلوچستان کے ساحلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے آٹھ بلوچ ماہی گیروں کی تصویریں اور ویڈیوز کو حال ہی میں صومالی قزاقوں نے ان کے گھروالوں تک پہنچایاہے۔

    مزید...

  • مولانا سلیم اللہ خان کی یاد میں دارالعلوم زاہدان میں تعزیتی تقریب

    اشاعت : 18 01 2017 ه.ش

    سنی آن لائن: ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان رحمہ اللہ کی یاد میں منگل سترہ جنوری کو دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں واقع جامع مسجد مکی میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوگیا۔

    مزید...

  • ممتاز ترکمن سنی عالم دین انتقال کرگئے

    اشاعت : 17 01 2017 ه.ش

    بندرترکمن (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ گلستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز سنی عالم دین ’حاج آخوند عابدی کر‘ دل کی بیماری کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا اللہ و انا الیہ راجعون

    مزید...

  • ’مذہبی آزادی‘ و ’ برابری‘ اہل سنت ایران کے مسلمہ حقوق میں شامل ہیں

    اشاعت : 10 01 2017 ه.ش

    ایرانشہر (سنی آن لائن) ایران کے نامور سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایرانی بلوچستان کے مرکزی شہر ایرانشہر میں جامعہ حقانیہ و جامعہ شمس العلوم کی دوسری مشترکہ تقریب دستاربندی و ختم بخاری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے حکام کو اپنی ’بعض داخلہ و خارجہ‘ پالیسیوں پر نظرثانی کی دعوت دی۔

    مزید...

  • متعلقہ محکمے عوام کی رہائش کے لیے چارہ جوئی کریں

    اشاعت : 01 01 2017 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے زاہدان کے آس پاس کی زمینوں پر قبضہ کرنے پر تنقید کرتے ہوئے متعلقہ محکموں سے مطالبہ کیا عوام کی رہائش اور انہیں مناسب مکان مہیا کرنے پر چارہ جوئی کریں۔

    مزید...

  • زاہدان میں پانچویں سیرت النبی ﷺ کانفرنس منعقد ہوگئی

    اشاعت : 29 12 2016 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) صوبہ سیستان بلوچستان کے صدرمقام زاہدان کی جامع مسجد عثمانی میں ’عصر حاضر کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے سیرت النبی ﷺ کاحل‘ کے عنوان سے پانچویں سیرت کانفرنس منعقد ہوگئی۔

    مزید...

  • ممتاز کرد عالم دین کمرہ عدالت سے جیل منتقل ہوئے

    اشاعت : 28 12 2016 ه.ش

    ارومیہ (سنی آن لائن + ویب ڈیسک) ایران کے صوبہ آذربائیجان غربی سے تعلق رکھنے والے سنی عالم دین کو چھ ماہ قید کی سزا پانے کے بعد عدالت سے جیل بھیج دیے گئے۔

    مزید...

  • حصولِ اتحاد کے لیے نئی سوچ کی ضرورت ہے

    اشاعت : 24 12 2016 ه.ش

    تہران (سنی آن لائن) تہران میں ’ہفتہ وحدت‘ کے موقع پر منعقدہ عالمی کانفرنس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالحمید نے عالم اسلام میں شدت پسندی کے فروغ پر سخت تنقید کی اور مسلم امہ کے اتحاد کے لیے نئی سوچ اور منصوبہ بندی اپنانے پر زور دیا۔

    مزید...

  • ممتاز سنی علمائے کرام کی صدر روحانی سے ملاقات

    اشاعت : 20 12 2016 ه.ش

    تہران (سنی آن لائن) ایران کے طول و عرض سے تعلق رکھنے والے متعدد سنی علمائے کرام اور مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کے بعض سنی ارکان نے صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات کرکے ان سے گفتگو کی۔

    مزید...

  • سیستان بلوچستان میں شعبہ تعلیم سب سے زیادہ ناکام ہے

    اشاعت : ه.ش

    زاہدان/تہران (سنی آن لائن) ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان بلوچستان کے صدرمقام زاہدان کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی نے مجلس شورائے اسلامی میں اپنے پہلے خطاب کے دوران سیستان بلوچستان میں لوگوں کے حقوق اور ترقیاتی پروجیکٹس کے حوالے سے حکام پر سخت تنقید کی۔

    مزید...

تازه ترین