آج : 27 May , 2019
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مودی کے الیکشن جیتنے کے بعد ایک اور مسلمان پر ہندو انتہا پسندوں کا تشدد

    اشاعت : 27 05 2019 ه.ش

    بی جے پی کے نومنتخب رکن اسمبلی گوتم گھمبیر کے حلقے میں مسجد سے نماز پڑھ کر گھر جانے والے 25 سالہ نوجوان مسلمان کے سر سے ٹوپی اتروا کر ہندو انتہا پسندوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

    مزید...

  • نیوزی لینڈ مساجد حملہ: برینٹن ٹیرنٹ پر دہشتگردی کی فرد جرم عائد

    اشاعت : 21 05 2019 ه.ش

    نیوزی لینڈ کی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر حملے میں ملوث برینٹن ٹیرنٹ پر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دہشت گردی کی فرد جرم عائد کردی۔

    مزید...

  • بھارت: ’مودی کو دوبارہ اقتدار ملا تو مسلمان نقل مکانی پر مجبور ہوں گے‘

    اشاعت : ه.ش

    بھارتی ریاست اترپردیش کے شمالی گاؤں میں مسلمان رہائشیوں نے نریندرمودی کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی صورت میں محفوظ مقام پر نقل مکانی کا عندیہ دے دیا۔

    مزید...

  • آسٹریا: پرائمری اسکولوں میں سر ڈھانپنے پر بابندی عائد

    اشاعت : 17 05 2019 ه.ش

    آسٹریا کےپرائمری اسکولوں میں سر ڈھانپنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔

    مزید...

  • سری لنکا میں مسلم مخالف واقعات کے بعد کرفیو، سوشل میڈیا پر پابندی

    اشاعت : 13 05 2019 ه.ش

    سری لنکا میں ایسٹر حملوں کے بعد مسلمان مخالف تازہ کارروائیوں پر ملک بھر میں 6 گھنٹوں کا کرفیو نافذ کرنے کے علاوہ فیس بک، وٹس ایپ اور سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر بھی پابندی لگا دی۔

    مزید...

  • جنوبی افریقہ: کیپ ٹاؤن کی معروف زینت الاسلام مسجد سے آنے والی اذان کی آواز کے خلاف شکایت

    اشاعت : ه.ش

    جنوبی افریقہ کے ساحلی شہر کیپ ٹاؤن کی ایک معروف مسجد سے آنے والی اذان کی آواز کے خلاف شکایت کی گئی ہے۔

    مزید...

  • لندن میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ

    اشاعت : 10 05 2019 ه.ش

    تراویح کے دوران مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا تاہم واقعے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

    مزید...

  • سری لنکا میں مسلمانوں کی دکانوں میں تھوڑ پھوڑ اور املاک نذرآتش

    اشاعت : ه.ش

    سری لنکا میں دو روز سے جاری کشیدگی میں مسلمانوں کی درجنوں دکانوں اور املاک کو نذر آتش کر دیا گیا۔

    مزید...

  • عالمی رہنماؤں کی امت مسلمہ کو رمضان کی مبارک باد

    اشاعت : 07 05 2019 ه.ش

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سمیت دیگر عالمی رہنماؤں نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارک باد پیش کی۔

    مزید...

  • جرمنی میں مسجد کی انتظامیہ کو مسلسل دھمکیاں، گولی بھی ارسال

    اشاعت : 05 05 2019 ه.ش

    جرمنی کے دارالحکومت برلن میں غازی عثمان پاشا مسجد کو مسلسل دھمکی آمیز خطوط موصول ہورہے ہیں اور اب ایک خط کے ساتھ اصلی گولی بھی بھیجی گئی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 25 از 69 قبلی 1 … 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 … 69 بعدی

تازه ترین

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران کے لیے ’’بدعنوانی‘‘ اور ’’انتہاپسندی‘‘ کا راستہ روکنا ہوگا
20 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
  • غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
  • اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر