زاہدان (سنی آن لائن) خطیب اہل سنت زاہدان کے دفتر نے بیان شائع کرتے ہوئے جامع مسجد مکی میں ایک مشکوک فرد کی گرفتاری کی خبر کی تصدیق کردی۔
خطیب اہل سنت زاہدان کی آفیشل ویب سائٹ پر شائع بیان کے مطابق، عوام پرامن رہیں اور پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔
اس بیان میں آیاہے کہ گرفتار شخص نے مختلف اعترافات کیے ہیں اور بظاہر اس کا تعلق بعض سرکاری محکموں سے ہے۔ اس کے اعترافات پر تحقیق جاری ہے۔
آپ کی رائے