تراویح، مرد و عورت دونوں کیلئے ضروری ہے؟

تراویح، مرد و عورت دونوں کیلئے ضروری ہے؟

سوال: کیا نماز تراویح مردوں اور عورتوں دونوں کیلئے ضروری ہے؟ اور کیا عورتیں بھی جماعت کے ساتھ نماز تراویح ادا کریں یا وہ گھر میں تنہا پڑھ لیں، ان کیلئے بہتر کیا ہے؟
جواب: نماز تراویح مردوں اور عورتوں سب کیلئے سنت مؤکدہ ہے اور مردوں کیلئے جماعت سے ادا کرنا سنت مؤکدہ ہے جبکہ عورتوں کیلئے گھر میں نماز تراویح پڑھنا افضل اور بہتر ہے۔ البتہ اگر کوئی محرم گھر میں نماز تراویح پڑھائے تو عورتیں اس کے ساتھ جماعت میں شریک ہو سکتی ہیں۔یاد رہے کہ فرض نمازیں تراویح سے زیادہ اہم ہیں۔


آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں