شام کے صوبے حماہ میں خودکش حملہ، 30 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

شام کے صوبے حماہ میں خودکش حملہ، 30 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

شام کے صوبے حماہ میں خودکش حملوں میں30  سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  شام کے صوبے حماہ کے مرکزی شہر سلامہ میں کار کے ذریعے خودکش حملے کئے گئے، حملوں میں 30 سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے، بین الااقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 تک بڑھ سکتی ہے۔
واضح رہے کہ ان خود کش حملوں میں بشارالاسد کے حامی بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔
ایکسپریس نیوز


آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں

تازه ترین