لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل

لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل

پاکستان کے سپریم کورٹ نے لال مسجد آپریشن کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔


تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ وفاقی شرعی عدالت کے سینئر جج شہزاد ہوں گے جواس آپریشن سے متعلق اپنی تحقیقات مکمل کرکے سپریم کورٹ میں پیش کریں گے۔

واضح رہے کہ جولائی 2007 میں  سابق پاکستانی آمر پرویز مشرف کے دور میں لال مسجد میں بڑے پیمانے پراسلحے کی موجودگی کے حوالے سے آپریشن کیا گیا تھا اس  دوران رینجرز اہلکار سمیت لال مسجد کے طلبا بھی جاں بحق ہوگئے تھے جس کا مقدمہ مولانا عبدالعزیز سمیت 26 افراد کے خلاف درج کیا گیا تھا تاہم ناکافی ثبوتوں کے باعث ان تمام افراد کو عدالت نے  باعزت بری کردیا تھا۔
ایکسپریس نیوز

 


آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں

تازه ترین