• سزائے موت: مصر کا علامہ یوسف القرضاوی کی حوالگی کا مطالبہ

    اشاعت : 28 05 2015 ه.ش

    مصرکی ایک فوج داری عدالت کی جانب سے معزول صدر محمد مرسی اور ان کی جماعت اخوان المسلمون کے 100 سے زائد کارکنوں اور ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی کو سزائے موت سنائے جانے کےایک متنازعہ فیصلے کے بعد قاہرہ نے قطر سے علامہ القرضاوی کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔

    مزید...

تازه ترین