مرکزی وزارت اطلاعات و تعلقات عامہ نے ایک نئے ٹی وی چیانل iPlus کو منظوری دے دی ہے جس کے ساتھ ہی اِس کی نشریات کا آغاز ہوچکا ہے۔ iPlus کے چیرمین و منیجنگ ڈائرکٹر ممبئی کے جانے پہچانے سماجی جہت کار و بزنس مین جناب زید پٹیل ہیں جبکہ شیخ ارشد بشیر مدنی، شاہد […]
(۱) اسلامی ذرائع ابلاغ (میڈیا) کی بنیاد سچائی و راست بازی پر ہے، ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی کا آغاز ہی صدق امانت اور راست گوئی سے ہوئی،