• روزہ کے نفسیاتی فوائد اور جدید سائنس

    اشاعت : 29 06 2014 ه.ش

    اگر روزے دار کے دل میں رمضان میں خیر کی رغبت پیدا ہوتی ہے تو رمضان کے بعد یہ کیفیت ختم نہیں ہوتی بلکہ خون کی طرح اس کی رگ و پے میں سرایت کرجاتی ہے جس سے اس کے اندر جوش و ولولہ پیدا ہوتا ہے‘ یہی ’’داخلی اعتماد ہے جس کا سرچشمہ باطن […]

    مزید...

  • نمازِ تراویح

    اشاعت : 28 06 2014 ه.ش

    نبی اکرم صلى الله عليه وسلم کے ارشادات کی روشنی میں امت مسلمہ کا اتفاق ہے کہ نمازِ تراویح فرض نہیں، بلکہ سنت ہے۔

    مزید...

  • اہتمامِ رمضان کی ضرورت!

    اشاعت : 12 08 2012 ه.ش

    الحمدللہ وسلام علی عبادہ الذین اصطفی! دنیا کی فضا چونکہ عموماً معصیت اور گناہ کی فضا ہے، دوسری طرف نفس و شیطان بھی اس کوشش اور سعی میں رہتے ہیں کہ کسی طرح مسلمان راہِ راست سے ہٹ جائے، اس لئے عام طور پر مسلمان اس فضا سے متاثر ہوکر نفس و شیطان کے بہکاوے […]

    مزید...

  • اعتکاف“ مسلمان اور اللہ کے درمیان رابطہ

    اشاعت : 08 08 2012 ه.ش

    اللہ تعالیٰ نے تین اقسام کی مخلوق پیدا کی ہیں۔نوری ،ناری اور خاکی یعنی فرشتے،جن اورانسان ۔ خاکی ہونے کے باوجود انسان کو اشرف المخلوقات قرار دیا ۔ انسان روح اور جسم کا مجموعہ ہے اور اس کے جسم کو مٹی سے بنایا گیا جب کہ روح امر ربی ہے جو آسمان سے آیا ہے […]

    مزید...

  • رمضان کے متعلق کوتاہیاں

    اشاعت : 30 07 2012 ه.ش

    بچوں کو روزہ نہ رکھوانے کی غفلت: یاد رکھیں جس طرح شریعت کا حکم ہے کہ بچہ سات سال کا ہوجائے تو اسے نماز کا کہو، دس سال کا ہوجائے پھر بھی نہ پڑھے تو مارو، اسی طرح شریعت کا حکم ہے بچوں کو روزہ رکھوانے کا، فرق صرف اتنا ہے کہ نماز کے معاملے […]

    مزید...

  • تراویح اور اس کے ضروری مسائل

    اشاعت : 11 08 2011 ه.ش

    مسئلہ:1…کُل تراویح حنفیہ کے نزدیک بیس رکعت ہیں اوران کو جماعت سے پڑھنا سنت ہے، اگر تمام اہل محلہ تراویح چھوڑ دیں تو سب ترکِ سنت کے وبال میں گرفتار ہوں گے ۔( کبیری)

    مزید...

  • چہل حدیث متعلقہ رمضان و صیام (2)

    اشاعت : 30 08 2010 ه.ش

    روزه جسم کی زکوة ہے: (22) فرمایا خاتم النبی صلی الله علیه وسلم نے کہ ہرچیز کی زکوة ہوتی ہے، اور جسم کی زکوة روزہ ہے. (ابن ماجه عن ابی هریرة رضی الله عنه)

    مزید...

  • روزہ‘فٹنس‘ صحت اور جدید سائنس

    اشاعت : 28 08 2010 ه.ش

    آج سے کچھ عرصہ قبل تک یہ سمجھا جاتا تھا کہ روزہ بجز اس کے اور کچھ نہیں کہ اس سے نظام ہضم کو آرام ملتا ہے۔ جیسے جیسے طبی علم نے ترقی کی اس حقیقت کا بتدریج علم حاصل ہوا کہ روزہ تو ایک طبعی معجزہ ہے۔

    مزید...

  • اعتکاف کی فضیلت

    اشاعت : 25 08 2010 ه.ش

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے اعتکاف کرے اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں. جو شخص اللہ کی خوشنودی کیلئے ایک دن کا اعتکاف کرے اللہ تعالیٰ اس کے اور جہنم کے درمیان 3 خندقیں حائل کردے گا جس کی مسافت […]

    مزید...

  • چہل حدیث متعلقہ رمضان و صیام (1)

    اشاعت : 24 08 2010 ه.ش

    (1) فرمایا نبی الرحمت صلی الله علیه وسلم نے کہ انسان کے ہر عمل کا ثواب دس گنا سے سات سو گنے تک بڑها دیا جاتا ہے. الله تعالی فرماتے ہیں روزہ اس قانون سے مستثنی ہے کیونکہ روزه خاص میرے لۓ ہے اور میں خود اس کا جزا دوں گا. بنده اپنی خواہش اور […]

    مزید...