آج : 1 April , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • عراق کے مفرور نائب صدر قطر پہنچ گئے

    اشاعت : 01 04 2012 ه.ش

    بغداد(بى بى سى) اطلاعات کے مطابق عراق کے مفرور نائب صدر طارق الہاشمی ملک چھوڑ کر قطر پہنچ گئے ہیں۔

    مزید...

  • کراچی: ایک ہفتے میں 40 قتل

    اشاعت : ه.ش

    کراچی(اردو ٹائمز) کراچی میں قیام امن سے متعلق حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ ایک ہفتے کے دوران 40 سے زائد افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا دیا گیا، 60 سے زائد گاڑیاں جلا دی گئیں، عوام کے تین قیمتی دن ہڑتالوں کی نذر ہو گئے۔

    مزید...

  • لیبیا:مسلح قبائل میں جھڑپیں، 147 ہلاک،395 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    طرابلس(خبرايجنسياں) لیبیا میں مسلح قبائل کے درمیان گزشتہ چھ روز سے جاری جھڑپوں میں ایک سو سینتالیس افراد ہلاک اور تین سو پچانوے زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • عراق: بم دھماکوں میں 39 ہلاک

    اشاعت : 20 03 2012 ه.ش

    بغداد(العربیہ ڈاٹ نیٹ) عراق میں منگل کے روز ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں میں 39 افراد جاں بحق جبکہ کئی درجن کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔ یہ بم دھماکے دارالحکومت بغداد اور شمالی شہر کرکوک سمیت چار شہروں میں ہوئے۔

    مزید...

  • نائن الیون کے بعد امریکا میں مساجد کی تعداد میں دوگنا اضافہ

    اشاعت : 19 03 2012 ه.ش

    واشنگٹن (العر بیہ ڈاٹ نیٹ) گیارہ ستمبر سنہ 2001ء کو امریکا میں دہشت گردی کے واقعات اور ان میں القاعدہ کے ملوث ہونے کے بعد یہ تاثرعام ہو گیا تھا کہ امریکی معاشرے میں مسلمانوں کو مذہبی معاملات میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑےگا، تاہم ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نائن الیون […]

    مزید...

  • افغان شہریوں کی ہلاکت کے واقعہ میں کئی امریکی ملوث

    اشاعت : ه.ش

    كابل (خبرايجنسياں) افغان پارلیمنٹ کی تحقیقاتی ٹیم نے قرار دیا ہے کہ قندھار میں 16 شہریوں کی ہلاکت میں ایک درجن سے زائد امریکی فوجی ملوث ہیں۔

    مزید...

  • قذافی کا سابق انٹیلیجنس چیف موریطانیہ سے گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    نواکشوط (ڈوئچے ویلے) موریطانیہ کے حکام نے مراکش کے شہر کاسابلانکا سے رات کی ایک پرواز کے ذریعے دارالحکومت نواکشوط پہنچنے والے معمر القذافی کے سابق انٹیلیجنس چیف عبداللہ السنوسی کو گرفتار کر لیا ہے۔

    مزید...

  • لیون پنیٹا پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

    اشاعت : 15 03 2012 ه.ش

    كابل(خبرايجنسياں) امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کی افغانستان میں برطانوی ملٹری ایر فیلڈ پر آمد کے موقع پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، پنیٹا محفوظ رہے۔

    مزید...

  • مولانا عبدالرؤف جنگیزہی انتقال کرگئے

    اشاعت : 12 03 2012 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالرؤف جنگیزہی طویل علالت کے بعد جمعہ نو مارچ دوہزاربارہ کو یزد شہر کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون.

    مزید...

  • شامی فوج کی نہتے شہریوں کے خلاف بربریت کے خوفناک مناظر

    اشاعت : ه.ش

    دمشق(العربیہ) شام میں تحریک انقلاب کے مرکز حمص میں صدر بشار الاسد کی شخصی حکمرانی کا دفاع کرنے والی فوج نے کرم الزیتون اور العدویہ کالونیوں میں نہتے شہریوں کا وحشیانہ قتل عام کیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 436 از 589 قبلی 1 … 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر