اسرائیلی حکام نے شہروں کے نام یہودیانے کے بعد ایک اور تازہ جرم کا ارتکاب شروع کیا ہے۔
افغانستان میں طالبان نے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر جلد سنانے کا اعلان کردیا۔
بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کومندرقراردے دیا۔
تہران (سنی آن لائن) مولانا عبدالحمید سمیت اہل سنت ایران کے علمائے کرام کے ایک اعلیٰ وفد نے صدر رئیسی سے بدھ گیارہ مئی کو تہران میں ملاقات اور گفتگو کی۔
القاعدہ کے رہ نما ڈاکٹرایمن الظواہری نے کہا ہے کہ ’’امریکا کی کمزوری کی وجہ سے اس کا یورپی اتحادی یوکرین روسی فوج کے…
سعودی عرب میں المسجد الحرام مکہ مکرمہ میں تیسری سعودی توسیع والی عمارت سے رمضان کے دوران 19 ملین افراد نے فائدہ اٹھایا ہے۔ زائرین اور نمازیوں نے تیسری توسیع والی عمارت میں نماز ادا کی۔
زاہدان (سنی آن لائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایران میں بڑھتی ہوئی کمرتوڑ مہنگائی اور روٹی کی قیمت بڑھانے کی رپورٹس پر تبصرہ کرتے ہوئے ایران کے معاشی مسائل کی جڑ یں سیاسی مسائل میں پیوست ہیں۔
اہل سنت کا اپنا اوقاف بورڈ ہونا چاہیے اور حکومت مداخلت کے بجائے صرف مشورت دے کر مانیٹر کرے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ انتخابات کے ذریعے عوام کو مستقل موقعہ دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے…
افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکے سے اب تک پانچ افراد جاں بحق اور کم از کم 65 زخمی ہوگئے۔