آج : 21 July , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

    اشاعت : 21 07 2018 ه.ش

    افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، حماس رہ نما سمیت29 فلسطینی گرفتار

    اشاعت : 19 07 2018 ه.ش

    فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج بدھ کو اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم29 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ایک مقامی رہ نما اور سابق اسیران بھی شامل ہیں۔

    مزید...

  • آیندہ حج سیزن کے لیےتمام تیاریاں مکمل ،دو ماہی منصوبے پر عمل درآمد کا آغاز

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کی جنرل پریزیڈینسی برائے الحرمین الشریفین نے آیندہ حج سیزن کے لیے اپنے دوماہی منصوبے پر عمل درآمد کا آغاز کردیا ہے۔اس کی ابتدا یکم ذو القعدہ سے ہوئی ہے اور یہ ذو الحجہ کے اختتام تک جاری رہے گا۔

    مزید...

  • الیکشن 2018: بلوچستان میں سیاسی اجتماعات کی جگہ تعزیتی اجتماعات

    اشاعت : 17 07 2018 ه.ش

    بلوچستان کے علاقے مستونگ میں خودکش حملے کے بعد سیاسی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں ہیں اور سیاسی اجتماعات کی جگہ تعزیتی اجتماعات نے لے لی ہے۔

    مزید...

  • ایران: مولانا عبدالحمید نے مستونگ دھماکے کی مذمت کی

    اشاعت : 15 07 2018 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے صدرمقام زاہدان سے تعلق رکھنے والے ممتاز بلوچ عالم دین نے مستونگ میں ایک انتخابی جلسے میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

    مزید...

  • غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں دو نو عمر فلسطینی شہید ، 12 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    غزہ شہر پر اسرائیل کے فضائی حملے میں دو فلسطینی نو عمر شہید اور بارہ زخمی ہوگئے ہیں ۔ فلسطینی وزارت صحت نے ان کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔

    مزید...

  • جنوبی عراق میں مظاہرے، پولیس سے تصادم میں متعدد افراد زخمی

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے جنوبی شہروں میں حکومت کے خلاف پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق کئی شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مستونگ میں سانحہ اے پی ایس کے بعد خوفناک حملہ، 128 افراد جاں بحق

    اشاعت : 14 07 2018 ه.ش

    بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے امیدوار کے قافلے میں بم دھماکے سے امیدوار سراج رئیسانی سمیت 128افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • نواز شریف اور مریم نواز لندن سے وطن واپسی پر گرفتار،راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل

    اشاعت : ه.ش

    ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو لندن سے واپسی پر لاہور سے گرفتار کر کے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • شام میں امریکی بمباری سے 54 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شام میں امریکی اتحاد کی فضائی بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 54 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 138 از 585 قبلی 1 … 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 … 585 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر