تہران: ایران میں مقامی سطح پر کورونا ویکسین تیار کر لی گئی ہے اور 3 رضا کاروں کو ویکسین لگا کر ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
افغانستان کا دارالحکومت 3 مختلف مقامات پر ہونے والے یکے بعد دیگرے 4 دھماکوں سے گونج اُٹھا جس کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
فلسطینی انسانی حقوق کے کارکنوں اور ذرائع ابلاغ کے مطابق بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی ایک سرکردہ فلسطینی سماجی کارکن فدویٰ حمادہ…
مسجد نبوی سے متصل لائبریری کو شہر پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے باسیوں اور زائرین کے لیے ایک علمی مرکز کا درجہ حاصل ہے۔
مسجد نبوی میں نصب متحرک گنبد اپنی تعمیراتی انجینئرنگ اور خوب صورتی کے باعث ایک شاہ کار کی حیثیت رکھتے ہیں۔
اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے ‘یونیسف’ اور افغان طالبان کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے مطابق یونیسف
کورونا کی ایک نئی قسم دریافت ہونے پر سعودی عرب میں تمام بین الاقوامی پروازیں ایک ہفتے کے لیے معطل کردی گئی ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
بیت اللہ کا دروازہ ڈیزائن کرنے والے انجیئیئر منیرالجندی انتقال کرگئے۔
مغربی کنارے کے شمال میں قلقیلیہ شہر کے مشرق میں کفر قدوم قصبے میں قابض صہیونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔