آج : 14 June , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ہلمند میں طالبان کے حملے میں بیس پولیس اہلکار ہلاک

    اشاعت : 14 06 2015 ه.ش

    افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی صوبہ ہلمند میں طالبان نے چیک پوسٹوں پر حملوں میں کم سے کم بیس پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔

    مزید...

  • مخلوط حکومت بنانے کےلیے ہماری جماعت تیار ہے: داود اولو

    اشاعت : 13 06 2015 ه.ش

    وزیراعظم احمد داواد اولو نے کہا ہے کہ قوم کا فیصلہ سر آنکھوں پر ہے لہذا ضرورت پڑنے پر ہماری سیاسی جماعت مخلوط حکومت بنانے کےلیے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مفاہمت کےلیے تیار رہے گی

    مزید...

  • فلسطینی “ماہ صیام” کے استقبال میں قومی یکجہتی کا مظاہرہ کریں:امام قبلہ اول

    اشاعت : ه.ش

    مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتازفلسطینی عالم دین الشیخ محمد سلیم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا بابرکت مہینا فلسطینیوں کے درمیان پائے جانے والے سیاسی، عائلی، سماجی اورطبقاتی فرق کو مٹانے اور قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کا بہترین ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔

    مزید...

  • غربِ اردن: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

    اشاعت : 11 06 2015 ه.ش

    اسرائیلی فورسز نے غرب اردن کے شمال میں واقع شہر جنین کے نزدیک ایک مہاجر کیمپ میں کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔

    مزید...

  • ترکی کے وزیراعظم نے کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا

    اشاعت : 10 06 2015 ه.ش

    ترکی کے عام انتخابات میں حکمران جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہ ہونے پر ترک وزیر اعظم نے کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا تاہم صدر نے انہیں نئی کابینہ کی تشکیل تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔

    مزید...

  • داعش کا لیبی شہر سرت پر مکمل کںڑول کا دعوی

    اشاعت : ه.ش

    عسکریت پسند تنظیم داعش اور فوجی ذرائع نے منگل کے روز اس امر کی تصدیق کی ہے کہ تنظیم کے جنگجووں نے لیبیا کے شہر سرت کے مغربی علاقے میں واقع ایک بجلی گھر کا کںڑول حاصل کر لیا ہے۔

    مزید...

  • شام: بمباری جاری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت56 جاں بحق

    اشاعت : 09 06 2015 ه.ش

    شام کے صوبوں ادلب، حلب میں شامی، امریکی نگرانی میں اتحادی طیاروں کی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 7افراد سمیت 56افراد جاں بحق اور بیسیوں زخمی ہوگئے،

    مزید...

  • اردوغان کی اکثریت ختم، مخلوط حکومت کی کوششیں شروع

    اشاعت : ه.ش

    ترکی کے صدر طیب رجب اردوغان نے کہا ہے کہ انتخابات کے نتائج سے واضح ہوگیا ہے کہ کوئی بھی جماعت تنہا اقتدار سنبھال نہیں سکتی۔

    مزید...

  • یمن: 25 فوجیوں سمیت 45 افراد ہلاک، باغیوں کا اسلحہ ڈپوتباہ

    اشاعت : 08 06 2015 ه.ش

    سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی طیاروں نے یمن کے شہر تعز،حوثیوں کے گڑھ صوبہ صعادہ ، دارلحکومت صنعاء میں پھر حملے کیئے ہیں،

    مزید...

  • حوثیوں کا سعودی عرب پر سکڈ حملہ ناکام بنا دیا گیا

    اشاعت : 07 06 2015 ه.ش

    سعودی ایئر ڈیفنس نے جنوبی علاقے خمیس مشیط پر حوثی ملیشیا اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کے حامی فوج کی جانب سے داغا جانے والے سکڈ میزائل حملہ ناکام بنا دیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 152 از 178 قبلی 1 … 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 … 178 بعدی

تازه ترین

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر