افغانستان: خوست میں نیٹوکی فضائی کارروائی،5شہری جاں بحق

افغانستان: خوست میں نیٹوکی فضائی کارروائی،5شہری جاں بحق
afghan-people-killdخوست(اے ایف پی) افغانستان کے صوبے خوست میں نیٹو افواج نے فضائی کارروائی کے دوران 5افغان شہریوں کو شہید کردیا جبکہ مشرقی افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک فرانسیسی فوجی ہلاک ہوگیا ہے جس کی ایساف نے تصدیق کر دی ہے، اس ہلاکت کے بعد افغانستان میں اب تک 274غیر ملکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

خوست پولیس کے صوبائی سربراہ جنرل عبدالحکیم نے ہلاکتوں کی تعداد 6بتاتے ہوئے ایک 6سالہ بچے کے شدید زخمی ہونے کی بھی تصدیق کی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 2کمسن بچیاں بھی شامل ہیں جن کی عمریں 7اور8سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں

تازه ترین