“سنی آن لائن” کاصارفین سے معذرت

“سنی آن لائن” کاصارفین سے معذرت
sunnionline-urگزشتہ چند دنوں سے فنی خرابی کی وجہ سے “سنی آن لائن” آپ کی نظروں سے غائب رہی۔ ویب کے سرور کی تبدیلی اور پیش آمدہ فنی خرابیوں کے ازالے کے بعد “سنی آن لائن” پوری طرح اپنے صارفین کو اپنی ثقافتی و معلوماتی خدمات پیش کررہی ہے۔

پیش آمدہ ناغے پر ادارہ صارفین سے معذرت خواہ ہے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں