سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر ایک خودکش حملے میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
داعش جنگجوؤں نے آخری محفوظ شامی عراقی سرحد پر قبضہ کرلیا ہے جس کے بعد شام کا آدھا حصہ داعش کے ہاتھوں میں چلا گیا ہے ۔
عراق کے سب سے بڑے صوبے الانبار کے دارالحکومت رمادی میں حکام کے مطابق شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے سرکاری فورسز کو پسپا کر کے شہر پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔