شام کے صوبوں ادلب، حلب میں شامی، امریکی نگرانی میں اتحادی طیاروں کی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 7افراد سمیت 56افراد جاں بحق اور بیسیوں زخمی ہوگئے،