زاہدان (سنی آن لائن) صوبہ سیستان وبلوچستان کے دینی مدارس کے بورڈ ”شورائے اتحاد مدارس اہل سنت“ کے ذمہ داروں کا اہم اجلاس خطے کے ممتاز علمائے کرام کی موجودگی میں زاہدان میں منعقد ہوا۔اجلاس کے شرکاءنے حکومتی ”ایکٹ برائے اصلاح مدارس اہل سنت“ کے حوالے سے دارالعلوم زاہدان میں اپنے اپنے خیالات کا اظہار […]
سنندج(خبررساں ادارے) ایرانی کردستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق خطیب اہل سنت ”کامیاران“ ملاحسن حسینی ایرانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں گرفتار ہوچکے ہیں۔
تہران/ زاہدان (سنی آن لائن) خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے تہران میں سنی برادری کی نماز عید کے اجتماعات پر حکومتی پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
رمضان المبارک کے آخری جمعے میں جامع مسجد مکی زاہدان کے مقتدیوں سے خطاب کرتے ہوئے حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے عالمی یوم قدس کی جانب اشارہ کرکے کہا ایرانی قوم نے اسلامی انقلاب کے بعد سے ہمیشہ فلسطین کی آزادی کیلیے آواز اٹھائی ہے۔ ہم نے دیگر مسلمانوں کی طرح اسرائیلی […]
کراچی (جنگ نیوز) مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی رفیع عثمانی نے کہا ہے کہ مسلمانوں پر سیلاب اور دوسری قسم کی آفات جھنجھوڑنے کیلئے آتی ہیں تاکہ وہ اپنے گناہوں سے توبہ کرے۔ اللہ کا فرمان ہے کہ ”ہم لوگوں کو دُنیا کے اندر چھوٹے عذاب کا مزا چکھاتے ہیں تاکہ لوگ اپنے گناہوں سے […]
روزه جسم کی زکوة ہے: (22) فرمایا خاتم النبی صلی الله علیه وسلم نے کہ ہرچیز کی زکوة ہوتی ہے، اور جسم کی زکوة روزہ ہے. (ابن ماجه عن ابی هریرة رضی الله عنه)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے اعتکاف کرے اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں. جو شخص اللہ کی خوشنودی کیلئے ایک دن کا اعتکاف کرے اللہ تعالیٰ اس کے اور جہنم کے درمیان 3 خندقیں حائل کردے گا جس کی مسافت […]
(1) فرمایا نبی الرحمت صلی الله علیه وسلم نے کہ انسان کے ہر عمل کا ثواب دس گنا سے سات سو گنے تک بڑها دیا جاتا ہے. الله تعالی فرماتے ہیں روزہ اس قانون سے مستثنی ہے کیونکہ روزه خاص میرے لۓ ہے اور میں خود اس کا جزا دوں گا. بنده اپنی خواہش اور […]
زاہدان (سنی آن لائن) خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے پاکستان کے متاثرین سیلاب سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی سنی برادری سے فوری امداد اپیل کی ہے۔
“روزہ ڈھال ہے جب تک اس کو نہ پھاڑا جائے” عن ابی عبیدة رضی اللہ عنہ قال سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول: الصیام جُنّة ما لم یخرُقہا (رواہ النسائی)؛ ترجمہ: حضرت ابو عبیدة رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا […]