• بلوچستان میں بدامنی؛ اغوا اور قتل علاج نہیں

    اشاعت : 16 05 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید اسماعیلزہی نے پاکستان کے زیرِانتظام صوبہ بلوچستان میں جاری بدامنی کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی و سماجی کارکنوں کے اغوا اور قتل کو بلوچستان کے بحران کو مزید گھمبیر بنانے کی اہم وجہ قرار دی۔

    مزید...

  • رپورٹ: سنی سٹیوڈنٹس اور علماء ودانشوروں کی ملاقات

    اشاعت : 08 05 2012 ه.ش

    گزشتہ ہفتے میں ایرانی اہل سنت کی سب سے بڑی جامع مسجد ’مکی‘ میں سینکڑوں سنی طالب علم اپنے علماء اور دانشوروں سے ملنے کیلیے اکٹھے ہوئے۔ جمعرات 26اپریل کی صبح سے شروع ہونے والی میٹنگ کا عنوان ’’پندرھویں صدی؛ اسلامی بیداری و انصاف طلبی کا طلوع، آمریت وخودپرستی کا زوال‘‘ تھا۔

    مزید...

  • تہران بک فیئرمیں دو سنی پبلشرز پرپابندی

    اشاعت : 05 05 2012 ه.ش

    تہران(سنی آن لائن) پچیسویں عالمی بک فیئر کے ذمہ داروں نے ایرانی اہل سنت کے دو ممتاز پبلشرز، ’صدیقی‘ اور ’فاروق اعظم‘ پبلکیشنز، کو اپنی پروڈکٹس کی نمائش سے روک دی ہے۔ مذکورہ بک فیئر کا آغاز29اپریل کو ہوا تھا جو دس دنوں تک جاری رہے گا۔

    مزید...

  • رپورٹ: سیستان وبلوچستان کے مدارس کے مہتممین کااجلاس

    اشاعت : 02 05 2012 ه.ش

    گزشتہ ہفتے میں ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے سرکردہ علمائے کرام اور ’شورائے مدارس اہل سنت سیستان وبلوچستان‘ کے ممبر مدارس کے مہتممین کا اہم اجلاس دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں منعقد ہوا۔

    مزید...

  • صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہے

    اشاعت : ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدلحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ کا آغاز سورت المائدہ کی آیت 77 کی تلاوت سے کرتے ہوئے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے یوم الوفات کی مناسبت سے ان کی بعض صفات و فضائل کی جانب اشارہ کیا۔ انہوں نے میانہ روی و اعتدال […]

    مزید...

  • ایرانی اہلسنت حکومت اورشیعہ کیلیے خطرہ نہیں ’موقع‘ ہے

    اشاعت : 29 04 2012 ه.ش

    ممتازعالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے ایرانی سنی برادری کو حکومت اور شیعہ کمیونٹی کیلیے ’موقع‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے: حکومت کو اہل سنت سے کسی قسم کا خطرہ محسوس نہیں کرنا چاہیے؛ جو لوگ ایسی رپورٹس شائع کرواتے ہیں کوتاہ نظر اور مغرض ہیں۔

    مزید...

  • رپورٹ: گیارھواں بین الصوبائی مقابلہ حسن قرائت و حفظ قرآن

    اشاعت : 24 04 2012 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن) گیارھواں مقابلہ حسن قرائت و حفظ قرآن جو ایرانی اہل سنت کے دینی مدارس کی سطح پر منعقد ہوتاہے، تین دن تک جاری رہنے کے بعد دارالعلوم زاہدان میں اختتام پذیر ہوچکاہے۔

    مزید...

  • اہل سنت کی نماز برداشت نہ کرنا کسی قوم کیلیے شرم کی بات ہے

    اشاعت : 01 04 2012 ه.ش

    ممتازسنی عالم دین مولاناعبدالحمید اسماعیلزہی نے اپنے خطبہ جمعہ کے دوران ’یوم اسلامی جمہوریہ‘ کے قومی دن کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: 1979ء کے عوامی انقلاب کے بعد اکتیس مارچ 1980ء کو ایرانی قوم نے ریفرنڈم میں شرکت کرکے ’اسلامی جمہوریہ‘ کے حق میں ووٹ ڈالا۔ جمہوریت کا مطلب ہے اکثریت حکومت منتخب کرے […]

    مزید...

  • مولانا عبدالرؤف جنگیزہی انتقال کرگئے

    اشاعت : 12 03 2012 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالرؤف جنگیزہی طویل علالت کے بعد جمعہ نو مارچ دوہزاربارہ کو یزد شہر کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون.

    مزید...

  • ایران: شیخ امینی کی دوبارہ عدالت طلبی

    اشاعت : 08 03 2012 ه.ش

    کردستان(سنی آن لائن) ایرانی کردستان کے مفتی و قاضی(شرعی حاکم) کاک حسن امینی کو مغربی ایران کے شہر ہمدان میں واقع ’عدالت برائے علماء‘ نے منگل چھ مارچ 2012ء میں دوبارہ عدالت طلب کیاہے۔

    مزید...