• کاروبار اور تجارت کے اصول

    اشاعت : 21 12 2010 ه.ش

    اللہ تعالیٰ نے دنیا کے نظام کو اس طرح مرتب کیا ہے کہ اس میں ہر انسان کا تعلق و معاملہ دوسرے انسان سے ضرور بہ ضرور ہوتا ہے، اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انسان فطرتاً نہ اکیلا رہ سکتا ہے اور نہ ہی اپنی ضروریات پوری کرسکتا ہے۔

    مزید...

  • ماہ محرم کی فضیلت اور مسنون اعمال

    اشاعت : 14 12 2010 ه.ش

    الحمد للہ وحدہ و الصلاة والسلام علی من لا نبی بعدہ۔ وبعد اللہ تبارک وتعالی نے اپنی حکمت وعدل سے بعض ایام کو بعض ایام پر، بعض مہینوں کو بعض مہینوں اور بعض اوقات کہ بعض اوقات پر فضیلت بخشی ہی، اور تقریباً ہر فضیلت والے مہینے، وقت اور دن میں کچھ نیک کام مشروع […]

    مزید...

  • سیدنا عمر فاروق ؓکی زندگی اک نظرمیں

    اشاعت : 06 12 2010 ه.ش

    دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی آئے جنہوں نے اپنی دانشمندی،عمل پیہم،جرات وبہادری اورلازوال قربانیوں سے ایسی تاریخ رقم کر گئے کہ قیامت تک ان کے کارنامے لکھے اورپڑھے جاتے رہیں،ان ہی میں سے ایک شخصیت جن کے بارے میں دوجہاں کے شہنشاہ حضرت محمد صلى الله عليہ وسلم نے فرمایا تھا کہ”اگرمیرے بعد کوئے […]

    مزید...

  • اسلام میں پردہ کی اہمیت

    اشاعت : 17 10 2010 ه.ش

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم. ”وقرن فی بیوتکن ولاتبرجن تبرج الجاھلیة الا ولیٰ واقمن الصلوٰ ة وآتین الزکوٰة واطعن اللّٰہ ورسولہ “(الاحزاب آیت نمبر 33). ”اور اپنے گھروں میں ٹک کر رہو ۔ اور سابق دورجاہلیت کی سی سج دھج (بناو ،سنگار، زیب و زینت )نہ دکھا تی پھرو ۔ نماز قائم کرواور زکوٰةدو ، اور […]

    مزید...

  • ہم صحابہ کرام سے کیوں محبت کرتے ہیں اور ان کی توہین کو جرم عظیم سمجھتے ہیں؟

    اشاعت : 26 05 2010 ه.ش

    یہ بات یقینی ہے کہ صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اہل سنت والجماعت کے نزدیک اصول ایمان میں سے ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم بنی نوع انسان کے برگزیدہ ومنتخب افراد میں سے ہیں جنہیں اللہ تعالی نے اپنے پیارے رسول صلى الله عليه وسلم کی مصاحبت ونصرت اور دین کی […]

    مزید...

  • ہمارے حالات اور صلح حدیبیہ کا سبق

    اشاعت : 23 05 2010 ه.ش

    سنہ 6 ھ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں خواب دیکھا کہ آپ اپنے اصحاب کے ساتھ عمرہ کررہے ہیں۔ صحابہ کو آپ نے خواب بتایا تو وہ بہت خوش ہوئے کہ چھ سال کے بعد اب مکہ جانے اور حرم کی زیارت کرنے کا موقع ملے گا۔ اس خواب کے […]

    مزید...

  • یھودی سائلہ کے دل میں اسلام کا پیداہونا

    اشاعت : 04 04 2010 ه.ش

    میرا ایک مشکل سا سوال ہے لیکن صرف ايک ہی خواہش ہے کہ میرے سوال کاجواب ملنا چاہیے ۔ میں روس سے تعلق رکھنے والی یھودی عورت ہوں ایک برس قبل میرے ایک مسلمان نوجوان سے تعارف ہوا اورجیسے جیسے ہمارا تعلق گہرا ہوتا گيا اورہمیں پیشس آنےوالی مشکلات میں بھی اضافہ ہوتا گیا ، […]

    مزید...

  • اسلام چاہنے والے عیسائى کا سوال

    اشاعت : ه.ش

    میں اسلام قبول کرنا چاہتا ہوں لیکن کچھ تردد کا شکار ہوں ۔ کچھ ماہ قبل میرا بھائى اسلام میں داخل ہوا جس کی بنا پراس کے اوروالدین کے درمیان بہت سی مشکلات پیدا ہوگئيں جوکہ عیسائى ہیں ۔

    مزید...

  • قرآن پڑھنے سے دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے، مولانا آصف قاسمی

    اشاعت : ه.ش

    کراچی (عالم آن لائن) بانی دارالعلوم دیوبند مولانا قاسم نانوتوی کے پڑپوتے ، جامعہ اسلامیہ کینیڈا کے امیر، دارالعلوم فاروق اعظم رضى الله عنه کے روح رواں اور ”بصیرت قرآن“ جیسی عام فہم اور سلیس تفسیر قرآن کے مفسر مولانا محمد آصف قاسمی نے کہا ہے کہ قرآن آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اور اس کے […]

    مزید...

  • دین اسلام کے امتیازات وخصوصیات

    اشاعت : ه.ش

    اسلام دین حق اوربرگزیدہ دین ہے. اس کی حقانیت کسی شک وشبہ سے بالاترہے۔ اس مضمون میں دین حنیف اسلام کی بعض خصوصیات پیش کی جائیں گی۔

    مزید...