آج : 20 December , 2011
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • امریکااورطالبان کی جنگ اب ٹویٹرپر

    اشاعت : 20 12 2011 ه.ش

    کابل(خبررساں ادارے) امریکہ اور طالبان کے درمیان زمینی جھڑپوں کے بعد اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی جنگ شروع ہوگئی ہے۔

    مزید...

  • افغانستان نے قطر سے سفیر کو واپس بلا لیا

    اشاعت : 15 12 2011 ه.ش

    کابل(العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) افغانستان نے قطر میں متعین اپنے سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلا لیا ہے اور اس نے یہ فیصلہ بظاہر اس خلیجی ریاست میں طالبان مزاحمت کاروں کو دفتر کھولنے کی اجازت دینے کے خلاف احتجاج کے طور پر کیا ہے۔

    مزید...

  • بون کانفرنس آج، پاکستان کا بائیکاٹ

    اشاعت : 05 12 2011 ه.ش

    بون(بى بى سى) افغانستان کے مستقبل کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس کا آج (پیر کو) جرمنی کے شہر بون میں آغاز ہوگیا ہے۔

    مزید...

  • افغانستان میں امریکی فوج کے قیام کے خلاف مظاہرہ

    اشاعت : 21 11 2011 ه.ش

    كابل(ايجنسياں) افغانستان میں ایک ہزار کے لگ بھگ افراد نے ملک میں امریکی فوج کے دو ہزار چودہ کے بعد قیام کے مجوزہ منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا۔  مظاہرین جن میں زیادہ تعداد طلبا کی تھی نے مرکزی شاہراہ بند کر دی۔

    مزید...

  • نیٹو کے حملے میں افغان پولیس اہلکار ہلاک

    اشاعت : 19 11 2011 ه.ش

    كابل(بى بى سى) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے جنوبی مغربی علاقے میں بین القوامی فوج کی جانب سے رات کے وقت کیے گئے ایک حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو افغان پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • کرزئی پر تنقید، امریکی کمانڈر برطرف

    اشاعت : 05 11 2011 ه.ش

    كابل/واشنگٹن (بی بی سی) افغانستان میں تعینات ایک سینئر امریکی کمانڈر کو افغان صدر حامد کرزئی اور ان کی حکومت کے ارکان کے بارے میں نامناسب تبصرہ کرنے پر برطرف کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • کابل: فدائى حملہ،25امریکی ہلاک

    اشاعت : 29 10 2011 ه.ش

    کابل(ايجنسياں) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیرملکی فوجیوں کے قافلے پر فدائی حملے میں 25 امریکی ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوئيں۔ نیٹو قافلے پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی۔

    مزید...

  • طالبان کی اگلے لویہ جرگہ کو ہدف بنانے کی دھمکی

    اشاعت : 27 10 2011 ه.ش

    کابل(ايجنسياں)افعان طالبان نے لویہ جرگہ کو ہدف بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو کوئی بھی آئندہ ماہ ہونے والے جرگہ میں شرکت کرے گا اسے ڈھونڈ نکالیں گے اور سزا دیں گے۔

    مزید...

  • امریکہ یا بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان کا ساتھ دیں گے: افغان صدر

    اشاعت : 23 10 2011 ه.ش

    كابل(جيو نيوز) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے پاکستان پر امریکی یا بھارتی حملے کی صورت میں اُن کا ملک اپنے ہمسائے کا ساتھ دے گا۔

    مزید...

  • افغانستان میں ہیلی کاپٹر راکٹ لگنے سے تباہ ہوا: امریکی رپورٹ

    اشاعت : 13 10 2011 ه.ش

    كابل(ايجنسياں) امریکی فوج نے کہا ہے کہ اگست میں افغانستان میں اس کا شنوک ہیلی کاپٹر راکٹ لگنے سے گر کر تباہ ہوا تھا۔ اس واقعے میں 30 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

    مزید...

    • صفحه 17 از 35 قبلی 1 … 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 … 35 بعدی

تازه ترین

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر