آج : 25 December , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • داعش کا شمالی شام میں اتحادی فوج کا جہاز گرانے کا دعوی

    اشاعت : 25 12 2014 ه.ش

    انسانی حقوق کی شامی آبزرویٹری نے بدھ کے روز بتایا کہ دولت اسلامی ‘داعش’ نے شمالی شام کے علاقے میں امریکی قیادت میں ان کے ٹھکانوں کو نشانہ ببانے والا اتحادی فوج کا ایک لڑاکا جہاز مار گرایا ہے۔ انتہا پسند گروپ نے تباہ ہونے والے جہاز کے اردنی ہواباز کو گرفتار کرنے کا دعوی […]

    مزید...

  • غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری

    اشاعت : 21 12 2014 ه.ش

    اسرائیل کی طرف سے چارہ ماہ کے وقفے کے ایک مرتبہ پھر غزہ پر فضائی حملہ کیا گیا ہے۔ یہ حملہ اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق غزہ پر حملہ داغے گئے راکٹ کے جواب میں کیا گیا ہے جو مبینہ طور پر غزہ سے جمعہ کے روز داغا گیا تھا۔

    مزید...

  • القاعدہ گروپ کا شامی فوج کے ٹینکوں پر قبضہ

    اشاعت : 20 12 2014 ه.ش

    شام میں القاعدہ سے وابستہ جنگجو گروپ النصرۃ محاذ نے اسدی فوج کے متعدد ٹینکوں اور بکتربند گاڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

    مزید...

  • یورپی پارلیمان کا فلسطینی ریاست کے حق میں ووٹ

    اشاعت : ه.ش

    یورپی پارلیمان نے فلسطینی ریاست کو اصولی طور پر تسلیم کرنے اور تنازعے کے دوریاستی حل کے لیے ایک مفاہمتی قرارداد منظور کر لی ہے۔

    مزید...

  • احرارالشام اور النصرۃ کا اسدی فوج کے دو اڈوں پر قبضہ

    اشاعت : 16 12 2014 ه.ش

    شام میں القاعدہ سے وابستہ جنگجو گروپ النصرۃ محاذ اور دوسرے اسلامی جنگجوؤں نے شمال مغربی صوبے ادلب میں دوروز کی شدید لڑائی کے بعد سرکاری فوج کے دو اہم اڈوں پر قبضہ کر لیا ہے۔اس لڑائی میں فریقین کے بیسیوں جنگجو ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • غزہ:حماس کے ابابیل ڈرون کی پرواز اورنمائش

    اشاعت : ه.ش

    غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اپنے ستائیسویں یومِ تاسیس کے موقع پر فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے اور اپنے تیارکردہ ایک بغیر پائیلٹ جاسوس طیارے (ڈرون) کی پرواز کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔

    مزید...

  • داعش کےحملے میں 19 عراقی پولیس اہلکار ہلاک

    اشاعت : 14 12 2014 ه.ش

    شدت پسند گروپ دولت اسلامی ’’داعش‘‘ نے عراق کے صوبہ الانبار کے مرکزی شہر الرمادی کے الوفاء قصبے پرقبضے کے دوران کم سے کم انیس عراقی پولیس اہلکارہلاک اور درجنوں کا محاصرہ کرلیا ہے۔ یہ تازہ حملہ مغربی الرمادی کے الوفاء قصبے میں کیا گیا جس کے بعد القاعدہ رمادی کے مزید دیہات پرقبضے میں […]

    مزید...

  • صنعاء میں متحارب قبائل میں خونریز جنگ ،دسیوں ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    یمن کے صدر مقام صنعاء میں شیعہ مسلک حوثی جنگجوئوں اور ارحب قبیلے کے درمیان خونریز لڑائی میں دسیوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

    مزید...

  • صہیونی فوج کا کریک ڈاون، نومبر میں 536 فلسطینی گرفتار

    اشاعت : 01 12 2014 ه.ش

    فلسطین میں انسانی حقوق کے سرگرم اداروں کی جانب سے جاری اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ نومبر میں صہیونی فوج کی جانب سے بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاون عروج پر رہا۔ اس دوران 233 کم عمر لڑکوں سمیت 533 افراد کو حراست میں لیے کرجیلوں […]

    مزید...

  • عرب لیگ کا سلامتی کونسل میں فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان

    اشاعت : 30 11 2014 ه.ش

    عرب لیگ نے سلامتی کونسل میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے حوالے سے پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 3 از 106 قبلی 1 2 3 4 5 6 7 8 … 106 بعدی

تازه ترین

صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
حجاب، اسلاموفوبیا اور کم عمری پر اعتراضات کے باوجود بڑی کامیابی
09 11 2026
ہندوتوامودی حکومت میں مسلمانوں کیخلاف ظلم وستم، آسام میں750سے زائد خاندان بے گھر
اسرائیلی صدر کا فیصلہ آج، نتن یاہو نے قومی حکومت کی دعوت دیدی، مخالفین پر تنقید
امریکی کانگریس میں عربوں اور مسلمانوں کی موجودگی کی تاریخ پر ایک نظر
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
  • حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
  • غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
  • کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
  • اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر