سعودی عرب نے معتمرین کے ساتھ ساتھ عام نمازیوں کو بھی خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت دیدی۔
امیرِ طالبان ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے امارت اسلامیہ افغانستان کی کابینہ میں مزید 25 ارکان کے اضافے کی منظوری دیدی ہے جن میں قطر مذاکراتی ٹیم کے اہم رکن بھی شامل ہیں۔
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بتایا ہے کہ گذشتہ رات کے دوران اسرائیلی فوج اور قابض صہیونی ریاست کے متعدد اہداف پر حملے کیے گئے۔
طالبان نے ملک میں ہونے والے خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم داعش خراسان کے ٹھکانوں پر کریک ڈاؤن آپریشن کیا جس کے دوران 5 داعش جنگجو سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 10 کو گرفتار کرلیا گیا۔
مملکت سعودی عرب نے پاکستان کے عوام کو نوتعمیرشدہ دو خوب صورت مساجد تحفے میں دی ہیں۔
امریکی فوج نے شام میں درجنوں خواتین اور بچوں کی ہلاکت کا سبب بننے والے فضائی حملوں کو سب سےپوشیدہ رکھا۔
سوڈان کے دارالحکومت میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
سعودی عرب نے عمرے سے متعلق نئی سروسز متعارف کروا دی، جس کے تحت غیرملکی عازمین عمرہ پرمٹ، مکہ میں مسجدالحرام اور مدینہ میں مسجد نبوی تک رسائی کے لیے موبائل کے ذریعے اپلائی کریں گے۔
افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زور دار دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 نمازی شہید جب کہ امام مسجد سمیت 15 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
شام کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے وسطی اور ساحلی علاقوں میں واقع مقامات پر اسرائیل کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔