آج : 10 February , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سینئر نائب امیر مولانا یوسف جیل میں انتقال کر گئے

    اشاعت : 10 02 2014 ه.ش

    جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سینئر نائب امیر اور ممتاز عالم دین مولانا ابوالکلام محمد یوسف طویل علالت کے بعد ڈھاکہ جیل میں انتقال کر گئے۔

    مزید...

  • بنگلہ دیشی عدالت نے مطیع الرحمن سمیت 14 افراد کو سزائے موت سنا دی

    اشاعت : 01 02 2014 ه.ش

    بنگلہ دیش کی عدالت نے اسلحہ سمگلنگ کیس میں جماعت اسلامی کے رہنما مطیع الرحمن نظامی سمیت 14 افراد کو سزائے موت سنا دی۔ خیبر ایجنسی کے مطابق اسلحہ سمگلنگ کیس دس سال پرانا ہے۔

    مزید...

  • بنگلہ دیش، ملک گیر ہڑتال کی اپیل

    اشاعت : 04 01 2014 ه.ش

    بنگلہ دیش میں 18 مخالف سیاسی جماعتوں کی رہنمائی کرنے والی بنگلہ دیش قوم پرست پارٹی اور اہم ترین حیثیت کی حامل جماعت اسلامی کی طرف سے ملک گیر ریلوے اور زمینی مواصلات کو بند رکھنے اور بحری جہازوں کے سفر کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی اپیل کے دوسرے روز دارالحکومت ڈھاکہ میں […]

    مزید...

  • انصارالشریعہ تیونس کے لیڈر لیبیا میں گرفتار

    اشاعت : 31 12 2013 ه.ش

    امریکا اور لیبیا کی فورسز نے ایک مشترکہ کارروائی میں تیونس کے اسلامی جنگجو گروپ انصار الشریعہ کے لیڈر سیف اللہ بن حسین کو گرفتار کر لیا ہے۔

    مزید...

  • جنوبی سوڈان میں ہزاروں افراد مارے گئے: اقوامِ متحدہ

    اشاعت : 25 12 2013 ه.ش

    اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے رابطہ کار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ گذشتہ ہفتے جنوبی سوڈان میں تشدد کے واقعات میں ہزاروں افراد مارے گئے ہیں۔

    مزید...

  • بنگلہ دیش حکومت نے مساجد اور مدارس پر تالے ڈالنے شروع کردیئے

    اشاعت : 22 12 2013 ه.ش

    بنگلہ دیش حکومت نے مساجد اور مدارس پر تالے ڈالنے شروع کردئیے۔ اُمت کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے گڑھ شات کھیڈا سمیت کئی علاقوں میں فورسز کا نمازیوں پر تشدد کیا گیا اور رات کا کرفیو لگا دیا گیا۔

    مزید...

  • قادرملا کی شہادت،عسکری تنظیم کا بھارت سے بدلہ لینے کا اعلان

    اشاعت : 19 12 2013 ه.ش

    سرکردہ عسکری تنظیم البدر مجاہدین نے عبدالقادر ملا کی شہادت کا بھارت سے بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔

    مزید...

  • جنوبی سوڈان میں فوج کے 2 دھڑوں میں جھڑپیں،500 افراد ہلاک

    اشاعت : 18 12 2013 ه.ش

    اقوام متحدہ حکام کے مطابق جنوبی سوڈان میں فوج کے 2دھڑوں میں جھڑپوں کے دوران قریباً500 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

    مزید...

  • بنگلہ دیش: عبدالقادر ملا کی پھانسی کے خلاف ہڑتال، سات ہلاک

    اشاعت : 16 12 2013 ه.ش

    بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کی پھانسی کے خلاف ہڑتال کے موقع پر پرتشدد واقعات میں مزید سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • عبدالقادر ملا کو پھانسی دے دی گئی

    اشاعت : 13 12 2013 ه.ش

    بنگلہ دیش میں سنہ 1971 کی جنگ میں جنگی جرائم میں ملوث پائے جانے والے جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملّا کو پھانسی دے دی گئی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 158 از 179 قبلی 1 … 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر