شام کی حکومت نے یونیورسٹیوں میں نقاب پہننے پرپابندی لگادی

شام کی حکومت نے یونیورسٹیوں میں نقاب پہننے پرپابندی لگادی
neqabدمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کی حکومت نے یونیورسٹیوں میں خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی ہے۔

حکومت کی طرف سے جاری ہدایت کے مطابق دمشق حکومت نے پرائیویٹ اور سرکاری یونیورسٹیوں میں مکمل چہرہ ڈھانپنے کیلئے استعمال ہونے والے نقاب پر پابندی عائد کردی ہے۔
ہائر ایجوکیشن کے وزیر کے مطابق مکمل چہرے کا نقاب اکیڈمیز کی قدروں اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے اس لیے وزارت کو متعدد طلباءو طالبات کے حوالے سے درخواستیں کی گئی ہیں کہ وہ جامعات میں نقاب پر پابندی عائد کرے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں

تازه ترین