گورنر مکہ مکرمہ آج خانہ کعبہ کو غسل دیں گے

گورنر مکہ مکرمہ آج خانہ کعبہ کو غسل دیں گے

مکہ مکرمہ(ايجنسياں) گورنر مکہ مکرمہ آج خادم الحرمین شریفین شاہ عبد اللہ کی نیابت کرتے ہوئے خانہ کعبہ کو غسل دیں گے۔
نئے ہجری سال کے استقبال کے حوالے سے گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل آج خادم الحرمین شریفین شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کی نیابت کرتے ہوئے خانہ کعبہ کو ہزاروں من عرق گلاب اور آب زم زم سے غسل دیں گے۔
غسل کعبہ کے موقع پر گورنر کے ہمراہ حرمین شریفین کے نگران اعلیٰ شیخ صالح بن عبد الرحمان الحصین ، ان کے نائب شیخ ڈاکٹر محمد بن ناصر الخزیم، اسلامی ممالک کے سفارت کار،اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ،سفیر پاکستان محمد نعیم خان اور غلاف کعبہ فیکٹری کی انتظامیہ کے عہدیداران بھی شرکت کریں گے۔


آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں

تازه ترین