غیر ملکی نیوز ایجنسیوں کے مطابق نائیجیریا میں شریعت کے نفاذ کی جدوجہد کرنے والی تنظیم بوکو حرام کے جنگجووں نے شمال مشرقی شہر داما تورو میں پولیس ہیڈکوارٹر، فوج کی جوائنٹ ٹاسک فورس کے دفتر، تھانوں اور دیگر مقامات پر بم حملے کئے۔
ایک امدادی ادارے کے اہل کار کا کہنا ہے کہ مردہ خانوں میں مجموعی طور پر تقریبا 150 لاشیں منتقل کی گئی تھیں۔ 97 لاشیں اب بھی مردہ خانوں میں پڑی ہیں۔ اس سے پہلے ریڈ کراس نے 63 ہلاکتوں کی تصدیق کی تھی۔ مرنے والوں میں سات پولیس اہلکار اور دو فوجی بھی شامل ہیں۔
مولوی عبدالحکیم شہ بخش، دارالعلوم زاہدان کے استاد اور "سنی آن لائن" ویب سائٹ کے…
دارالعلوم زاہدان کے اساتذہ نے زاہدان میں دو دینی مدارس پر سکیورٹی اور فوجی دستوں…
سنیآنلاین| سیکورٹی فورسز نے آج پیر کی صبح (11 دسمبر 2023ء) زاہدان میں دو سنی…
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی طرف سے…
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے آج (8 دسمبر 2023ء) کو زاہدان میں نماز جمعہ کی…
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایک دسمبر 2023ء کو زاہدان میں نماز جمعہ کی تقریب…