ایرانی اہل سنت کی خبریں

دارالعلوم مکی زاہدان کے استاد کو رہا کر دیا گیا

مولوی عبدالحکیم شہ بخش، دارالعلوم زاہدان کے استاد اور “سنی آن لائن” ویب سائٹ کے رکن کو آج بروز ہفتہ کی سہ پہر (16 دسمبر 2023ء) زاہدان سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا۔
مولوی عبدالحکیم شہ بخش کو سیکیورٹی فورسز نے آٹھ نومبر 2023 کو زاہدان سے گرفتار کیا تھا اور انہیں تقریباً 39 دن بعد آج ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔
مولوی عبد الحکیم کا شمار “ندائے اسلام” بین الاقوامی میگزین کے اراکین میں ہوتا ہے۔ وہ ایرانی اہل سنت کی آفیشل ویب سائٹ کے اردو اور انگریزی زبانوں میں بھی ایکٹیو ممبر ہیں۔

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

7 days ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago