Categories: فقہ و احکام

اللہ کا ولی بننے کا طریقہ

سوال: میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آج کے زمانہ میں کوئی اللہ کا ولی کس طرح بن سکتا ہے؟ کیا اس کے لئے دنیا پوری طرح چھوڑنی پڑے گی؟

جواب: چھوٹے بڑے ہرقسم کے گناہوں سے بچے، اتباع سنت کا اہتمام کرے، ہمیشہ اللہ والوں کی صحبت میں اٹھتا بیٹھتا رہے۔ حلال اور پاکیزہ روزی کمانے کا اہتمام کرے، اپنی عبادات، اخلاق، معاملات کو صحیح رکھے۔ اللہ کی یاد میں زیادہ سے زیادہ وقت گذارے۔ اللہ ورسول کی محبت اس کی عظمت میں سرشار رہے، کسی نیک وصالح عالم باعمل کے ہاتھ بیعت ہوجائے اورانھیں اپنا مرشد مان لے۔ پھر ان شاء اللہ جلد ہی ولایت مل جائے گی، احکام شریعت اور شیخ کامل کی ہدایات کے مطابق دنیا کمانا ولی بننے میں مانع نہیں۔

فتوی(ب): 90=91-1/1431
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago