بش اور انکے ساتھی جانتے تھے گوانتانامو میں بےگناہ قیدی ہیں

لندن (اے ایف پی) کولن پاول کے سابق چیف آف سٹاف کرنل لارنس ومکرسن کی ایک رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر بش اور ان کے قریبی ساتھیوں کو علم تھا کہ گوانتا نامو میں بھیجے گئے قیدیوں کی اکثریت بے گناہ ہے نائب صدر ڈک چینی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ بھی جانتے تھے کہ قیدی بے گناہ ہیں لیکن وہ سیاسی فوائد کیلئے انہیں رہا کرنے سے اجتناب کرتے رہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago