Categories: افغانستان

زابل میں نیٹو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ‘ 3 امریکی فوجیوں سمیت 4 ہلاک

قندھار ( نیوز ايجنسیاں) افغانستان کے جنوب مشرقی صوبہ زابل میں نیٹو کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں 3 امریکی فوجیوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔

طالبان کے ترجمان نے اس ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ کیا جس کی تصدیق زابل کی صوبائی حکومت کے ترجمان محمد جیان رسول یار نے کی تاہم تھوڑی دیر بعد انہوں نے اپنا بیان واپس لیتے ہوئے کہا کہ ہیلی کاپٹر کو حادثہ فنی خرابی کا نتیجہ ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہیلی کاپٹر زابل کے دارالحکومت قلات سے 11 کلومیٹر کے فاصلہ پر گر کر تباہ ہوا اس واقعہ میں 3 امریکی فوجی اور ایک عام شہری ہلاک ہوا۔
ادھر نیٹو ترجمان نے بھی ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تصدیق کی ہے تاہم تفصیلات بتانے سے انکار کیا ہے۔ نیٹو ترجمان نے طالبان کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ ہیلی کاپٹر کو مار گرایا گیا۔جبکہ صوبہ ہرات ميں سڑک کنارے بم دھماکے ميں تین افغان شہری ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے ہيں۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago