نائیجیریا میں عیسائیوں کے حملے، 300 سے زائد مسلمان شہید، 900زخمی

ابوجا (خبرساں ادارے) نائیجیریا میں مسلح عیسائیوں کے حملوں میں 300 سے زائد مسلمان شہید اور 900زخمی ہوگئے۔ وسطی نائیجیریا کے شہر جوز میں اتوار کو مسجد کی تعمیر پر شروع ہونے والا تنازعہ مسلح تصادم میں تبدیل ہوگیا۔

فسادات کا دائرہ مضافاتی علاقوں تک پھیل گیا ہے۔ مسلح گروپوں نے مساجد، گرجا گھروں اور نجی املاک پر حملے کئے اور انہیں آگ لگادی۔
شہر میں تاحکم ثانی کرفیو لگاکرتمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ جگہ جگہ دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے اور فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔
مقامی پیش امام نے بتایا کہ گزشتہ روز مسجد میں 182 لاشیں لائی گئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے90 کی حالت تشویشناک ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago