مرکزی خراسان: متعدد نوجوان علمائے کرام گرفتار

تایباد(سنی آن لائن) گزشتہ دنوں خراسان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے متعدد نوجوان علمائے کرام گرفتار ہوگئے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق نئے فارغ التحصیل ہونے والے علمائے کرام گھر پہنچتے ہی خفیہ اداروں کے ہاتھوں گرفتار اور لاپتہ ہوگئے۔ بعد ازآں مختلف مقامات سے گرفتار ہونے علمائے کرام کو جیل بھیج دیاگیا۔

گرفتارعلمائے کرام کا تعلق خراسان کے شہر تربت جام، تایباد اور خواف سے ہے۔ ان کی گرفتاری کی وجہ ابھی تک مبہم ہے۔
یاد رہے حال ہی میں اسی صوبے کے ممتاز عالم دین اور مایہ ناز خطیب مولوی عبدالعلی خیرشاہی کو دو برس تک قید رکھنے کے بعد نو سال قید با مشقت اور جلاوطنی کی سزا سنائی گئی۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago