بين الاقوامی

امریکا: ملعون سلمان رشدی چاقو حملے میں زخمی ہوگیا

نیو یارک میں تقریب کے دوران ملعون سلمان رشدی چاقو حملے میں زخمی ہوگیا۔

2 years ago

جوہری معاہدہ: ایران کا مطالبات تسلیم کرنے پریورپی یونین کی تجاویز قبول کرنے کا عندیہ

ایران کے ایک سینیئر سفارتی عہدیدار نے کہا ہے کہ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اگر...

2 years ago

روس کا امریکا پر یوکرین جنگ میں براہ راست ملوث ہونے کا الزام

روس نے امریکا پر یوکرین جنگ میں براہ راست ملوث ہونے کا الزام عائد کردیا۔

2 years ago

القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کابل میں امریکی ڈرون حملے میں جاں بحق

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا نے ایک حملے میں القاعدہ کے سربراہ اور اسامہ بن لادن…

2 years ago

فیس بک نے طالبان کے زیرانتظام میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کردیے

فیس بک نے طالبان کے زیر انتظام دو افغان میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کر دیے۔

2 years ago

جاپان کے سابق وزیر اعظم انتخانی مہم کے دوران قاتلانہ حملے ہلاک ہو گئے

سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے نارا کے علاقے میں انتخابی مہم کے دوران قانلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔

2 years ago

افغان شہری 15سال بعد بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل سے رہا

کیوبا میں گوانتا ناموبے کے امریکی حراستی مرکز میں قید آخری افغان قیدیوں میں سے ایک کو واشنگٹن کے ساتھ…

2 years ago

فاطمہ پیمان آسٹریلوی سینیٹ کی پہلی باحجاب رکن منتخب

آسٹریلیا میں لیبر پارٹی سے سینیٹ کے لیے منتخب ہونے والی فاطمہ پیمان پہلی باحجاب رکن بن گئیں۔

2 years ago

گستاخانہ بیان دینے والی نوپورشرما کیخلاف مغربی بنگال اسمبلی میں قرارداد منظور

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کی…

2 years ago

بھارت میں پیغمبر اسلامﷺ سے متعلق متنازع بیانات کی مذمت

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک پریس بریفنگ کے دوران سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے…

2 years ago