ہلاکتوں کی تعداد چار سوسے زائد ہو گئی، کشیدہ حالات کے باعث ہزاروں شہری اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کیمطابق بنگوئی میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں، امدادی تنظیموں کے مطابق چار روز سے جاری فسادات میں چار سو سے زائد مسلمان شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ شہر کے ہسپتال بھی نعشوں اور زخمیوں سے بھرے پڑے ہیں۔ شہری خراب حالات کے باعث اپنے گھر بار چھوڑ کر امدادی کیمپوں ، سکولز اور ائیرپورٹس میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔
نوائے وقت
"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…
لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…
مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان