ممبئی میں ایک پانچ منزلہ عمارت منہدم ۔60 افراد ہلاک

ہندوستان کے شہر ممبئی میں ایک پانچ منزلہ عمارت کے منہدم ہو جانے سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے ۔

قدرتی آفات کیخلاف جدوجہد کی کمیٹی کے اعلیٰ افسر الوک آواسطی نے بتایا ہے کہ منہدم ہو جانے والی عمارت کے ملبے سے 33 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 60 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں ۔ 1980 میں تعمیر کی جانے والی اس عمارت کے منہدم ہونے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔بریھان ممبئی بلدیہ کی اس عمارت کے 22 فلیٹوں میں بلدیہ کے مزدور رہائش پذیر تھے ۔ ممبئی میں حالیہ چھ ماہ میں منہدم ہونے والی یہ چھٹی عمارت ہے ۔

ٹی آر ٹی اردو

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago