ناٹو ترجمان کے مطابق کارگو طیارہ کابل کے قریب بگرام فضائی اڈے سے ٹیک آف کے تھوڑی دیر بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا۔
ناٹو ترجمان کا کہنا تھا کہ طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں جہاز میں سوار عملے کے ساتوں افراد ہلاک ہوگئے۔
ناٹو کی جانب سے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
ادھر طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی کارگو طیارے کو انہوں نے مار گرایا ہے تاہم ناٹو نے طالبان کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاز تیکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا۔
ناٹو ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ جس علاقے میں کارگو جہاز گرا ہے وہاں شدت پسند موجود نہیں ہیں اور فورسز کا مکمل کنٹرول ہے۔
دی نیوز ٹرائب
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید