بس دھماکاحزب اللہ نے کروایا،بلغاریہ

بلغاریہ نےکہاہےکہ گزشتہ سال ہونےوالے بس دھماکے میں لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ ملوث تھی۔
بلغارین حکام کےمطابق حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے2 افراد سیاحتی مقام پر ہونےوالےاس بم حملے میں ملوث ہیں جس میں 5 اسرائیلی سیاح ہلاک ہوئے تھے۔
بلغارین وزیر داخلہ ٹیٹانوف کےمطابق اس بات کے ٹھوس شواہد ہیں کہ حملے میں ملوث کینیڈین اور آسٹریلین پاسپورٹ کےحامل دونوں افراد 2006 ء سے 2010ء تک لبنان میںحزب اللہ سے منسلک رہے۔
حزب اللہ کی جانب سے اب تک بلغاریہ کے عائد کردہ الزام کی تردید سامنے نہیں آئی ہے۔
بلغاریہ نے یہ اعلان اس وقت کیا جب تفتیش کاروں نے اپنی رپورٹ ملک کی قومی سلامتی کونسل کو پیش کردی ہے۔
خیال رہے کہ 2004ء میں بلغاریہ کے بحیرہ اسود کے ساحل پر خود کش حملہ اس وقت کیا گیا تھا جب ایک بس اسرائیلی سیاحوں کو برگیس ایئر پورٹ سے لے جا رہی تھی۔
اسرائیل نے فوری طور پر خودکش حملے کاالزام ایران اور حزب اللہ پر عائد کیا تھا تاہم بلغاریہ کسی کو موردالزام نہیں ٹہرایا تھا۔

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago