Categories: عالم اسلام

بنگلہ دیش میں اپوزیشن کا احتجاج، ایک شخص ہلاک

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما کوعمرقید کی سزا کے خلاف اپوزیشن کی پرتشدد احتجاج کا سلسہ جاری ہے۔

ذرائع کےمطابق دارالحکومت ڈھاکہ میں پرتشدد مظاہروں میں ایک شخص ہلاک اور47 زخمی ہوگئے۔
عدالتی فیصلے کے خلاف مختلف مقامات پرعوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی ، وہ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے تھے،پولیس  نے مظاہرین کومنتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا، اس دوران شدید جھڑپیں بھی ہوئیں۔
یار رہے کہ گزشتہ روزبنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 1971 کے جنگی جرائم کے الزامات میں جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادرمولا کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
عبدالقادر بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے چوتھے بڑے رہنما ہیں۔


ٹرائب نیوز

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago