مصطفی عبدالجلیل کی قیادت میں ماضی میں عبوری کونسل ملک میں سرگرم متعدد ملیشیاؤں کو قومی پرچم تلے جمع کرنے کے لئے کوشاں رہے ہیں تاکہ ملک میں امن و امان کی مکدر صورتحال کو کنڑول کیا جا سکے۔
لیبیا میں نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد صورتحال میں بہتری کی ساری امیدیں اب ان سے وابستہ کی جا رہی ہیں۔
نئے لیبی رہ نما علی زیدان کو مصطفی ابو شاقور کی جگہ ملک کا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔ ابو شاقور نیشنل کانگریس سے مسلسل دو مرتبہ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
جنوبی لیبیا میں ان دنوں بعض قبائل اور مسلح ملیشاؤں کے درمیان جھڑپوں میں فریقین کے دسیوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…
صوبے اور ملک میں انتہاپسندی سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوا اور نہ ہی ہوگا؛…
سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…
سیستان و بلوچستان کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے اشتعال انگیز بیانات پر علما، قبائل اور…
زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…
غزہ میں درجنوں فلسطینی صحافیوں نے پیر کے روز الجزیرہ چینل سے وابستہ اپنے 6…