سابق صدر شیخ شریف احمد نے انتخابات کو شفاف مانتے ہوئے شکست تسلیم کرلی۔
صومالیہ کی قانون ساز اسمبلی میں گزشتہ روز صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی۔
الیکشن میں کامیابی کے بعد حسن شیخ محمد نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ صومالی عوام کے لیے مصیبتوں کے دن ختم ہو چکے ہیں اور اب ملک صحیح راستے پر گامزن ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی جیت پر صومالیہ کے عوام کو مبارک باد دیتے ہیں۔
سابق صدرشریف احمد نے انتخابی نتائج تسلیم کرتے ہوئے انھیں اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید